بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیمرا نے آج کسی بھی قسم کی ریلی کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو اور ریکارڈ  کوریج پر پابندی لگا دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا نے آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں عمران خان کی پیشی کی کوریج پر  پابندی پیمرا ایکٹ کے سیکشن 26 اے کے تحت عائد کی۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے گھر سے فائرنگ کی گئی۔