بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بڑے حادثے سے قبل تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو سیاسی بحران سے نکالیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت نے کہا کہ درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔