بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سالگرہ کے دن کنگنا رناؤت نےمعافی مانگ لی

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت 36 برس کی ہوگئیں ۔ اپنی سالگرہ کے دن محبت کرنے والوں کو ہی نہیں نفرت کرنے والوں کو بھی خصوصی پیغام دے دیا۔

بالی وڈ کی متنازعہ ترین اداکارہ کنگنا رناوت کی آج سالگرہ ہے ۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگنا نے مخص بھارتی انداز کی ساڑھی اور زیورات کو پہنے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ کنگنا نے کہا کہ میرے دشمنوں جنہوں نے آج تک مجھے کبھی آرام نہیں کرنے دیا ، چاہیے میں جتنی بھی کامیاب ہوئی ۔ مجھ سے نفرت کرنے والوں نے مجھے لڑنا سیکھایا ، جدوجہد کرنا سیکھایا ، میں ہمیشہ ان کی مشکور رہوںگی۔

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت 36 برس کی ہوگئیں ۔ اپنی سالگرہ کے دن محبت کرنے والوں کو ہی نہیں نفرت کرنے والوں کو بھی خصوصی پیغام دے دیا۔

بالی وڈ کی متنازعہ ترین اداکارہ کنگنا رناوت کی آج سالگرہ ہے ۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگنا نے مخص بھارتی انداز کی ساڑھی اور زیورات کو پہنے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ کنگنا نے کہا کہ میرے دشمنوں جنہوں نے آج تک مجھے کبھی آرام نہیں کرنے دیا ، چاہیے میں جتنی بھی کامیاب ہوئی ۔ مجھ سے نفرت کرنے والوں نے مجھے لڑنا سیکھایا ، جدوجہد کرنا سیکھایا ، میں ہمیشہ ان کی مشکور رہوںگی

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)