بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر علوی رخصت پر چلے گئے ،قائم مقام صدرصادق سنجرانی نو منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے

  اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت عارف علوی علالت کے باعث مختصر رخصت پر چلے گئے۔ایوان صدر کے مطابق ڈاکٹر نے معائنے کے بعد صدر عارف علوی کوچند دن کے لئے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ صدرعارف علوی مختصر رخصت پر جانے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور وہیں نو منتخب وزیراعظم شہازشریف سے حلف لیں گے۔