اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شہبازشریف کےوزیراعظم منتخب ہونےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کے قومی اسمبلی میں قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے ان کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
شہبازشریف کےوزیراعظم منتخب ہونےکانوٹیفکیشن جاری








