facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی کار چوری ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں معروف کامیڈین  شکیل صدیقی کی کار  ان کے گھر کے سامنے سے چوری ہوگئی۔

اداکار شکیل صدیقی کا کہنا ہےکہ ان کی گاڑی نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے میں گھر کے باہر سے چوری ہوئی ہے۔

شکیل صدیقی کے مطابق گاڑی چوری کی واردات آج شام ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوئی جس کی اطلاع پولیس کو کردی ہے۔