اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماداظہرنے ٹویٹر پر وزیراعظم شہبازشریف کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کیا بڑا گرجتے ہوئے اور اگلے دن فیصلہ واپس۔ کٹھ پتلی حکومت پہلے دن سے ہی بوکھلاہٹ کا شکار۔ انہوں نے امپورٹڈحکومت نامنظورکا نعرہ بھی درج کیا۔









