بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی ملازمین کےلئے اوقات کار کا شیڈول جاری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی ملازمین کےلئے اوقات کار کا شیڈول جاری، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،وفاقی ملازمین ہفتے میں چھ روز کام کریں گے ،ییر سے جمعرات صبح 8سے تین بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 8سے ایک بجے تک کام کریں گے ۔وزیراعظم کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا فوری نافذ العمل ہوگا۔واضح رہے وزیراعظم شہبازشریف نے ہفتے میں دو رروز چھٹیوں کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔