بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہدایتکار نبیل قریشی کا عید کی 5 چھٹیاں دینے پر حکومت پر طنز

کراچی: پاکستان شوبز کے ہدایتکار نبیل قریشی نے حکومت کی جانب سے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے اعلان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

نبیل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کی 5 چھٹیوں کی خبر شیئر کرتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اتنی ترقی کر رہا ہے چھٹیاں تو بنتی ہیں۔

نبیل قریشی کا عید پر 5 چھٹیاں ملنے پر طنز

نہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’بھئی ماشاللہ اتنی ترقی ہو رہی ہے – اس پر اتنی چھٹیاں تو بنتی ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nabeel Qureshi (@nabqur)


یاد رہے کہ ہدایتکار نبیل قریشی سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور اپنے سیاسی معاملات پر ی رائے کا کھل کر اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔