اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ علیم خان اورحمزہ شہباز کی آپس میں لڑائی ہوئی ،واقعہ اسی ہوٹل میں پیش آیاجہاں ایم پی اے رہ رہے تھے،
علیم خان نے کہاکہ اسپیکرشپ کاوعدہ کیاتھا،علیم خان کوتھپڑ پڑاہے ،بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ء نے کہاکہ ہمارے نمبرز پورے ہیں امیدہے
آج یاکل فیصلہ آئے گااورپنجاب اسمبلی کااجلاس 16تاریخ کوہی ہوگا









