ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں بنگلہ دیشی وزیراعظم نے کہاکہ خطے کے درپیش مسائل سے عہدہ برآ ہونے کے لئے سب کو ملکرکام کرناہوگا اور اسی میں ہمارا مشترکہ مفاد ہے۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد








