ایم ڈی پی ٹی وی نے استعفیٰ دیدیا اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے استعفیٰ دیدیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی وی ذرائع نے بھی عامر منظور کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔