بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطرکی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔

اس کے علاوہ دونوں وزرائے خارجہ میں دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔