بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانیہ کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام قرار

مانچسٹر: برطانیہ میں سیلاب، آگ اور دہشتگردی جیسے معاملات کے لیے ٹیسٹ کیا گیا ہنگامی الرٹ سسٹم ناکام قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی الرٹ سسٹم موبائل فون پر میسج اور آوازکے ساتھ 10 سیکنڈ تک بیھجا گیا تھا۔
برطانیہ میں عوام کے موبائل فون ایمرجنسی الرٹ کی آواز سے بج اٹھے
موبائل نیٹ ورک تھری صارفین نے الرٹ نہ ملنے پر حکومتی منصوبےکو ناکام قرار دے دیا۔