بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دارلحکومت میں فائرنگ کا واقعہ ، ایک شخص ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت کے انتہائی مصرورف ترین علاقے زیر پوائنٹ پل کے نیچے جمعرات کے دوپہر اچانک ایک گاڑی پر فائرنگ سےایک شخص ہلاک ، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔