بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار آج دوپہر 3 بج کر 5 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔