بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوشل میڈیاپرنفرت انگیز بیانیے کاسامناہے ،جمائمہ گولڈ اسمتھ

لندن(نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کہاکہ میرے گھرکے باہرمظاہرے کیے جارہے ہیںاورمیرے بچوں کونشانہ بنایاجارہاہے ،جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں عمران خان کی سابق اہلیہ کاکہناتھاکہ سوشل میڈیاپرنفرت انگیزبیانیے کاسامناہے ایسالگ رہاہےجیسے 90کی دہائی کا لاہورہے،

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء عابد شیرعلی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاتھاکہ اتوار کو لندن میں عمران نیازی کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر احتجاج ہوگا۔ تا کہ اس کے بچوں کو بھی پتا چلے ان کا باپ کتنا کمینہ ہے۔