بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راجہ پرویز اشرف نے اسپیکرقومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسپیکرقومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے،تفصیلات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی کےلیے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ،

اسپیکرکے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاووقت ختم ہوگیا،راجہ پرویز اشرف کے علاوہ کسی اورنے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے،ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہوسکتے ہیں