بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مہنگے تحائف خریدنےکےلیے عمران خان کے پاس پیسے کہاں سے آئے ،مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاکہ اصل کہانی یہ نہیں کہ عمران خان نے گھڑی ،ہارپہلے خریدے پھربیج دئیے،

اصل سوال یہ ہے کہ وہ تحائف خریدنےکےلیے عمران خان کے پاس پیسے کہاں سے آئے ،جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں مریم نواز کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی تنخواہ کے علاوہ عمران خان کاکوئی ذریعہ آمدن نہیں۔