بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقررکردیا گیا۔ عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی لارجربنچ اٹھارہ اپریل کو سماعت کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس عمرعطابندیال کریں گے۔