بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی 500 نشستوں پر آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

تھائی لینڈ میں 5 کروڑ 20 لاکھ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کی جماعت اورموو فارورڈ پارٹیز کی جیت کا امکان ہے۔