بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا، پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔

پاکستانی امریکن شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں شاہد احمد نے کہا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا ہے۔