بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے صدر شہید صداقت شبیر صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے صدر بھارتی مقبوضہ کشمیر زون شہید صداقت شبیر صدیقی کی والدہ محترمہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد دار فانی سے کوچ فرما گئیں ان کی رحلت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ، مرحومہ کو آہوں اور سسکیوں کیساتھ مقامی قبر ستان ابائی قبرستان سوئیہ بگ بڈگام سپرد لحد کر دیا گیا ان کی رحلت پر،بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی والدہ محترمہ ہمشیرگان شہید اشفاق مجید وانی کے والد محترم ہمشیرگان بھائیوں اور والدہ محترمہ وبرادر محترم ، شہید عبدالحمید شیخ کی ہمشیرہ اور برادر ، شہید جنرل بشارت رضا شہید ادریس خان اور ظہور بٹ کے اہل خانہ شہید اول اعجاز ڈار کے خاندان عبدالقادر راتھر مرحوم کے اہل خانہ شہید کاکا حسین کے اہل خانہ تہاڑجیل دہلی میں قید جے کے ایل ایف کے چیرمین یاسین ملک جے کے ایل ایف راج باغ کے تہاڈ جیل میں پابند سلاسل سربراہ فاروق ڈار المعروف بٹہ کراٹے کے خاندان اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مختلف دھڑوں سے تعلق رکھنے والے قائدین ایڈوکیٹ ، ایس ایم افضل،بشیر بٹ جاوید میر انجینئر غلام رسول ڈار، شو کت بخشی، مشتاق اجمل، نور محمد کلوال الطاف حسین، اشرف بن سلام، طاہر میر، زمان میر، یاسین بٹ، اقبال گاندرو، منظور صوفی، جاوید زرگر، پروفیسر جاوید، حسنی مبارک،راسخ خان خو رشید،مصطفی بٹ،وجا ہت عزیز قر یشی، شفا عت جان،شنگلوفیا ض میر،یعقو ب بٹ،،سلیم ننھا جی،ڈاکٹر مسعود عالم، بشیر احمد بویا رفیق وار عبدالا حد وازہ،قطب عالم،،بلال صدیقی،سلیم زرگر،شیخ عبدالرشید شیخ خالد پہلوان غلام گلزار اسحاق گنائی پاکستان میں قیام پذیر محمد مقبول بٹ کے فرزند اکبر جاوید مقبول بٹ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مقیم صغیر خان ،جعفر کشمیری،شعیب شاہ،خورشید میر،بشارت نوری،خورشید میر ، تہاڑ جیل دہلی میں قید محمد یاسین ملک کی والدہ محترمہ، ہاشم قریشی، آفاق خان، اعظم انقلابی، الطاف اندرابی، اقبال میر، اسلامک سٹوڈنٹس لیگ کے سرپرست اعلیٰ شکیل بخشی نے شہید صداقت شبیر صدیقی کی والدہ محترمہ کی رحلت پر سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے مرحوم کی جنت نشینی کی دعا کی ہے۔ان کی تحریک پر خدمات اور حریت پسند وں کی سرپرستی پر انہیں خصوصی خراج عقیدت پیش کیا