لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء عطا تارڑ نے کہاکہ ڈپٹی اسپیکرکوجان سے مارنے کی کوشش کی گئی ان پرحملہ کیاگیا،بہیمانہ تش دد کانشانہ بنایاگیا،
وزیراعلیٰ کے الیکشن کوباربارتاخیرکاشکارکیاگیا،اتوارکون لیگی رہنماء رانامشہود کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہاکہ کل پرائیویٹ لوگوں کووردیاں پہنا کراسمبلی میں گھسایاگیا،
پنجاب اسمبلی میں ہونےوالا واقعہ جمہوریت کیلئے سیاہ ترین دن تھا،اپنے نمبرگیم مکمل نہ ہونے پر اسمبلی اجلاس بار بار تاخیر کا شکار کیا









