بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی صدر جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔

امریکی صدر  نے جی 7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔

واضح رہے کہ جی 7 سربراہی اجلاس 19 سے21 مئی تک جاپان کے شہر ہیرو شیما میں ہوگا۔