بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم فیصل آباد سے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے فیصل آباد نے الیکشن کمیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سی سی آر سی فیصل آباد نے احسن احسان کو غلام محمد آباد سے حراست میں لیا،

ملزم ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن اور اس کے عملے کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے میں ملوث ہے، اسے سی ٹی ڈبلیو کے حوالے کیا جا رہا ہے۔