بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے کیونکہ امکان تھا وہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف میں تاخیر پیدا کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو چوہدری سرور کے بعد رواں ماہ ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب نامزد کیا گیا تھا۔