بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ، تین افسران معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ، ڈپٹی سپیکردوست مزاری نے تین افسران کو معطل کردیا،جن افسران کو معطل کیا گیا ہے ان میں سیکرٹری پنجا ب اسمبلی محمد خان بھٹی ، سیکرٹری پارلیمانی امور عنایت اللہ لک اورچیف سکیورٹی افسر اکبر ناصر شامل ہیں،ڈپٹی سپیکرنے تینوں افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ڈپٹی سپیکرنے ان افسران کو وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تعاون نہ کرنے پر معطل کیا۔