اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدرمملکت عارف علوی نے گورنرپنجاب عمرسرفرارچیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تردید کردی۔یہ بات سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ایک ٹویٹ میں کہی۔فوادچودھر ی کے مطابق گورنرکو ہٹانے کا اختیار صدرمملکت کو حاصل ہے اور صدرنے عمرسرفرازچیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تردید کے ہے۔ انہوں نے کہاکہ صدر کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی۔
صدرنے گورنرپنجاب عمرسرفرارچیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تردید کردی








