اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سینئر رہنمارحیق احمد عباسی نے اپنے ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایک مقتدر ادارے کے سربراہ نے لاہور میں اپنے سابقین کے ساتھ چارگھنٹے پر محیط طویل ملاقات کی جس میں صرف وصرف سابق وزیراعظم عمران خان موضوع بحث رہے ۔رحیق عباسی نے کہاکہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ مسئلہ عمران خان کی کارکردگی کا نہیں ،قوم اس طریقے کو جس سے عمران خان کو ہٹایا گیااس کے بعد بننے والی کی حکومت کو کسی طور پر قبول نہیں کررہی ۔
مقتدر ادارے کے سربراہ کی اپنے سابقین سے 4گھنٹے ملاقات، عمران موضوع بحث رہے،رحیق عباسی کاانکشاف








