بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تمہاراتحفہ تمہاری مرضی نہیں،حساب تو دینا پڑے گا ،مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاراتحفہ تمہاری مرضی نہیں،تحفے بھی ریاست کے، مرضی بھی ریاست کی ۔اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ اب تمہاری دھونس نہیں چلے گی، آنکھیں کھول لو، تمہاری جعلی حکومت اور تمہارامستقبل، دونوں ختم ! حساب تو دینا پڑے گا انشاءاللّہ !