مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی دو سو سے زائد غنڈوں سے ارکان پر حملہ کروایا۔ پریس کانفرنس کر تے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ ایوان میں ہنگامہ آرائی کی نئی فوٹیج سامنے آئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہنگامہ آرائی کی فوٹیج میں پرویز الہٰی دو سو سے زائد غنڈوں سے ارکان پر حملہ کر رہے ہیں جبکہ ان کا بیٹا کہتا ہے بزرگ پر حملہ کیا بزرگ حملہ نہیں کرواتے۔
پرویز الہٰی دو سو سے زائد غنڈوں سے ارکان پر حملہ کروایا، عطاء تارڑ








