بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  وفاقی کابینہ کی تشکیل میں نوازشریف سے مشاورت

اسلام آباد(ممتاز رپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ مشاورت سے اپنی کابینہ کی تشکیل دی جا ر ہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کابینہ کے تشکیل کے عمل میں نوازشریف سے مسلسل رابطے میں ہیں ،کابینہ کی تشکیل کے عمل میں ان کی مشاورت شامل ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں شامل ن لیگی ارکان کے ناموں کی حتمی منظوری نوازشریف سے لی جائے گی۔