قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا 206نکاتی ایجنڈا جاری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس کا دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہوگا ،اجلاس کے لئے 206نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔