بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت 17 پیسے گرنے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔