بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، مقامی نرخ کم ہوگئے

اسلام آباد: عالمی بازار میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1956 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باوجود مقام مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے، مولانا طارق جمیل نے خاموشی توڑ دی

فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کی کمی سے دو لاکھ 32 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی، دس گرام سونے کی قیمت 1458 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے کی سطح پرآگئی۔