بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لئے تین نام دیدیئے ، نیا گورنر ن لیگ سے بھی ہوسکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی کابینہ نے آج حلف اٹھالیا۔جس کے بعد صوبوں میں نئے گورنرز کی تقرری کا عمل بھی شروع ہوگیا، سندھ کے نئے گورنر کے لئے اتحادی جماعت متحدہ قومی مومنٹ نےاپنے کنوینر عامر خان‘ سابق وزیر قانون فروغ نسیم ،خاتون رہنما نسرین جلیل کے نام وفاقی حکومت کو بھجوادیے جبکہ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ سندھ کے نئے گورنر کا تعلق ن لیگ سے بھی ہوسکتا ہے اور اس کےلئے سابق گورنر زبیر عمر کا نام لیا جارہا ہے۔