بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی:آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قدر 1372 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 960 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ عالمی صرافہ میں 4 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونے کا دام 1960 ڈالر کا ہوگیا۔