اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصطفیٰ نوازکھوکھر نے وزیرمملکت کاعہدہ سنبھالنے سےمعذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء عطاتارڑ نے وزیرمملکت کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی انہوں نے پارٹی سےدرخواست کی کہ فی الحال عہدہ نہیں سنبھال سکتا،
منگل کواپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھرنے کہاکہ ذاتی وجوہات کی بناپر وزیرمملکت کاعہدہ سنبھالنے سےمعذرت کی ہےآنیوالے انتخابات سے متعلق ذمہ داریوں پرفوکس رکھناچاہتاہوں









