بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ کے نانا نرندرناتھ رازدان پھیپڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انفیکشن بگڑنے کی وجہ سے بریچ کیڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم آج وہ اپنے خاندان سے بچھڑے گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

aliagrandpa11649959525
عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نانا کی سالگرہ کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے نانا ایک زندہ دل اور بہادر انسان تھے۔