بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ڈالر 298 روپے تک آ گیا تاہم آج مزید گراوٹ کے بعد 295 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگاہواہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔