بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلزپارٹی نے نواز شریف سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے نواز شریف سے ملاقات کے لیے وفدتشکیل دے دیا ۔بلاول بھٹو،خورشیدشاہ،نویدقمر،شیری رحمان ،قمرزمان کائرہ وفدمیں شامل ہوں گے ۔بلاول بھٹو کچھ دیربعد لندن روانہ ہوں گے۔وفاقی وزراکل کابینہ اجلاس کے بعد لندن روانہ ہوں گے۔ملاقات میں صدر،چیئرمین سینیٹ اورگورنرپنجاب کےعہدےپرمشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بلاول بھٹو وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔