بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مہنگائی میں پسے عوام کیلئے اچھی خبر، یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 60 روپے فی کلو سستا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے تک کمی کر دی، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،یوٹیلیٹی سٹورز نے کوکنگ آئل فی لٹر 39 روپے تک سستا کردیا،جس کا  اطلاق آج سے ہو گا۔