اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف کو لاہور کا جلسہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لائیودکھانے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ امپورٹڈ حکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لاہور کا تاریخی جلسہ دیکھنے کی اجازت نہیں دے رہی اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
لاہور کا جلسہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں لائیودکھانے پر پابندی ،علی اعوان کا عدالت جانےکا اعلان








