اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی تنخواہ 8لاکھ روپے سوات کڈنی سنٹر کو دینے کا اعلان کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی رہنما مائزہ حمیدنے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبا زشریف اپنی تنخواہ 8لاکھ روپے سے دستبردار ہو گئے ہیں ،وہ اپنی تنخواہیں سوات کڈنی سنٹر کو دیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف اپنی تنخواہ 8لاکھ روپے سوات کڈنی سنٹر کو دیںگے








