ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہائیکورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ،ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ انتخابات روکنے کا سٹے آرڈر جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن،سیکرٹری بلدیات کونوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اپریل کوجواب طلب کرلیا۔درخواست الیکشن آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر کی گئی تھی
ہائیکورٹ نے پنجاب کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روک دیے ،الیکشن کمیشن کو نوٹس








