اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انشاء اللہ ہم ہر طرح آپ کے ساتھ ہیں۔









