لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے حمزہ شہباز کی درخواست پرلاہورہائی کورٹ کافیصلہ چیلنج کرنے کااعلان کردیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ صدر کیس میں فریق نہیں تھےانہیں کیسے ہدایات جاری ہوسکتی ہیں
انہوں نے کہاکہ گورنرکونوٹس ہی نہیں کیاگیااورنہ ان کوسناگیا،آئین کے تحت صدر اورگورنرکوہدایات جاری نہیں کی جاسکتیں،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کاکہناتھاکہ تحریری فیصلہ آنے کے بعد انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جائے گی،
عدالت کوئی بھی حکم قانون کے دائرہ اختیار سے باہر نہیں دے سکتی









