اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس وزیراعظم ہائوس اسلام آبادمیں جاری ہے ۔
اجلاس میں تینوں سروسز چیفس سمیت اہم حکام شریک ہیں،اجلاس میں ملک کی داخلی ،خارجہ سلامتی کے امورزیرغورآئیں گے۔