اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے کہا کہ ایمانداری بہترین حکمت عملی،عملدرآمدکیاجائےگا،پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر بنانا ہے، عوام کی خدمت ہی ایف آئی اےکانصب العین ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عوام کوعزت دی جائےگی اوران کااحترام کیاجائےگا،سائبرکرائم کوکنٹرول کرنااولین ترجیح ہوگی۔ڈی جی ایف آئی اے نے کہا کہ سوشل میڈیاپرجعلی پوسٹ شیئرکرنےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی
سوشل میڈیاپرجعلی پوسٹ شیئرکرنےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،ڈی جی ایف آئی اے








